تل پرنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنس صندل کی بہت سی قسموں میں سے ایک قسم کا درخت، جس میں سرخ صندل کی لکڑی دستیاب ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنس صندل کی بہت سی قسموں میں سے ایک قسم کا درخت، جس میں سرخ صندل کی لکڑی دستیاب ہوتی ہے۔